ETV Bharat / state

Budgam Police Arrested Drug Peddler: بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو کیا گرفتار - بڈگام پولیس

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ایک ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نقدی سمیت منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔Drug Peddler Arrested in Budgam

Budgam Police Arrested Drug Peddler: بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو کیا گرفتار

author img

By

Published : Aug 29, 2022, 7:10 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے یار کھاہ، خانصاحب علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک منی بس کو روک کر اس کی تلاشی لی۔ Police Arrested Drug Peddler in Budgam پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کارروائی کے دوران انہوں نے 140 گرام چرس برآمد کرنے کے علاوہ 11,845 روپے ضبط کر لئے۔

بڈگام پولیس نے منشیات کی نقل وحمل کے لیے استعمال میں لائی جانے والی منی بس زیر رجسٹریشن نمبر JK03-8539 کو موقع پر ہی سیز کر دیا اور ساتھ ہی گاڑی کے ڈرائیور کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے منشیات فروش کی شناخت منظور احمد گنائی ولد عبدالغنی گنائی ساکنہ ڈبی پورہ، یارکھاہ کے طور پر کی ہے۔

بڈگام پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن خانصاحب میں ایک ایف آئی آر نمبر 147/2022 درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: Drug Paddler Aressted in Poonch: پونچھ میں منشیات فروش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.