ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: منشیات فروش گرفتار ممنوعہ مادہ برآمد

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 12:11 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات فروش کے گھر سے ممنوعہ مادہ ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Budgam police arrested Drug peddler

Drug Peddler Arrested in Budgam: منشیات فروش گرفتار ممنوعہ مادہ برآمد
Drug Peddler Arrested in Budgam: منشیات فروش گرفتار ممنوعہ مادہ برآمد

بڈگام: بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کے پولیس اسٹیشن کھاگ کو منشیات سے متعلق اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد انہوں نے ایک ٹیم کو فوری طور روانہ کیا۔ بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس پارٹی نے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کھاگ کے ہمراہ کوکرباگ علاقہ میں ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مارا اور مصدقہ اطلاع کے مطابق گودام میں سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا گیا۔police arrested Drug peddler in Budgam

پولیس بیان کے مطابق چھاپہ کے دوران 08 کلو گرام بھنگ کے پتوں سمیت 15 کلو بھنگ پودے برآمد کیے گئے۔ بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش نے انہیں اناج کے گودام میں چھپا کر رکھا تھا۔ پولیس نے مکان مالک/منشیات فروش کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا جس کی شناخت اعجاز احمد بٹ ولد عبد الاحد بٹ ساکنہ کوکرباغ کے طور پر کی گئی ہے۔

اس ضمن میں پولیس نے ایک ایف آئی آر 54/2022 این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن کھاگ میں درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.