ETV Bharat / state

پی ڈی پی رہنما 'جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ' میں شامل - جاوید مصطفی میر

جاوید میر دو مرتبہ چاڈورہ حلقہ سے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں، گزشتہ برس انہوں نے پی ڈی پی سے ناراض ہونے کے بعد پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

جموں و کشمیر پیپلز مومینٹ
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 1:47 PM IST

ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کا پارٹیاں بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ضلع بڈگام کے سابق رکن اسمبلی جاوید مصطفی میر اپنے متعدد کارکنان کے ساتھ آج شاہ فیصل کی موجودگی میں جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ میں شامل ہوئے ہیں۔
شاہ فیصل نے جاوید مصطفی میر اور ان کے ساتھیوں کا استقبال کیا۔
جاوید میر دو مرتبہ چاڈورہ حلقہ سے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ گزشتہ برس انہوں نے پی ڈی پی سے ناراض ہونے کے بعد پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.