ETV Bharat / state

Complete Lockdown in Two Villages of Budgam: بڈگام کے دو گاؤں میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

بڈگام میں کورونا کیسز Corona Cases in Budgam کی تعداد میں مسلسل اضافے کو دیکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بڈگام نے ضلع کے دو گاؤں میں مکمل لاک ڈاون کا حکم دیا ہے۔ District Magistrate Budgam

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 10:39 PM IST

Complete Lockdown in Two Villages of Budgam: بڈگام کے دو گاؤں میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم
Complete Lockdown in Two Villages of Budgam: بڈگام کے دو گاؤں میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

جموں و کشمیر کے بڈگام میں کورونا کیسز Corona Cases in Budgam کی تعداد میں مسلسل اضافے کو دیکھتے ہوئے آج ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ شہباز احمد مرزا نے ضلع کے دو گاؤں کو ریڈ زون قرار دیا اور ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

ڈی سی بڈگام نے آج ایک حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اپنے اختیارات کا استعمال زیر سیکشن 144 آف سی آر پی سی اور سیکشن 30 آف نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ 2005 کے تحت گاؤں سوئبگ اور شیخ پورہ میں ہر قسم کی نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد کردیا ہے اور یہ پابندی اگلے 10 دنوں تک جاری رہے گی جو آج سے شروع ہو چکی ہے۔ Complete Lockdown in Two Villages of Budgam

یہ بھی پڑھیں: Lockdown in Madhya Pradesh: 'مدھیہ پردیش میں ابھی نہیں لگے گا لاک ڈاؤن'

واضح رہے کہ بڈگام ضلع میں گزشتہ کچھ روز سے کووڈ-19 مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلع میں کورونا کے 159 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں اور اس طرح ضلع میں اس وقت کل 465 ایکٹیو مثبت کیسز ہیں۔ Lockdown in Two Villages of Budgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.