ETV Bharat / state

بیروہ علاقے میں غیر مقامی مزدور کی مبینہ خودکشی - بیروہ میں غیر مقامی مزدور کی خود کشی

متوفی مزدور کی شناخت 27 سالہ اکلیش ولد برندر سنگھ ساکن اتر پردیش کے بطور ہوئی ہے۔

وسطی کشمیر کے بیروہ علاقے میں غیر مقامی مزدور کی مبینہ خود کشی

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 12:08 PM IST

وسطی کشمیر کے بیروہ علاقے میں بدھ کی صبح ایک غیر مقامی مزدور نے مبینہ طور پر خودکشی کرکے اپنا کام تمام کرلیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وسطی کشمیر کے بیروہ علاقے میں ایک اینٹ بھٹے کے نزدیک بدھ کی صبح ایک غیر مقامی مزدور کو لٹکتے ہوئے دیکھا گیا۔

متوفی مزدور کی شناخت 27 سالہ اکلیش ولد برندر سنگھ ساکن اتر پردیش کے بطور ہوئی ہے۔

دریں اثناء پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.