ETV Bharat / state

Non Local Woman Dies بڈگام میں غیر مقامی خاتون پراسرار حالت میں مردہ پائی گئی - غیر مقامی خاتون کی لاش بڈگام میں برآمد

بڈگام ضلع کے نصراللہ پورہ علاقہ میں ایک غیر مقامی خاتون کی لاش پراسرار حالت میں اپنے شوہر کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ خاتون کی شادی بیس روز قبل نصراللہ پورہ بڈگام کے غلام محمد بھٹ سے ہوئی تھی۔non local woman dies after 20 days of marriage in Budgam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 2, 2022, 9:00 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے نصراللہ پورہ علاقے میں جمعہ کو ایک غیر مقامی خاتون کی لاش ان کے گھر سے پراسرار حالت میں پائی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ خاتون کی شادی بیس روز قبل ہوئی تھی۔Non Local Woman Dies In Budgam

non-local-woman-dies-after-20-days-of-marriage-in-budgam

پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 30 سالہ غیر مقامی خاتون مسلیمون اپنے شوہر کے گھر میں پراسرار حالت مردہ پائی گئی۔ متوفی کولکتہ کی رہائشی تھی اور بیس روز قبل ان کی شادی نصراللہ پورہ بڈگام کے غلام محمد بھٹ سے ہوئی تھی۔Bride died in Budgam

پولیس نے اس سلسلے لاش کو قانونی لوازمات پورے کرنے کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وہیں پولیس نے مکان کو سیل کر کے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں: Women Died While Taking Selfie سیلفی لینے کے دوران آبشار میں گرنے سے چار خواتین ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.