ETV Bharat / state

عزاداروں کی گرفتاری، این سی لیڈر نے کی مذمت

سابق وزیر و نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر آغا سید روح اللہ مہدی نے جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے دو عزاداروں کو UAPA کے تحت گرفتار کرنے کی سخت مذمت کی ہے۔

عزاداروں کی گرفتاری، این سی لیڈر نے کی مذمت
عزاداروں کی گرفتاری، این سی لیڈر نے کی مذمت
author img

By

Published : Aug 27, 2021, 5:06 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور شیعہ لیڈر آغا سید روح اللہ مہدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: ’’شریف آباد سے تعلق رکھنے والے دو عزاداروں نے بڈگام میں عاشورہ جلوس کے دوران جھنڈا لہرایا تھا جس پر ’مظلوم کشمیر‘ تحریر کیا ہو تھا۔ پولیس نے دونوں عزاداروں کو یو اے پی اے (UAPA) کے تحت گرفتار کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ مظلوم نہیں ہے۔‘‘

  • Two guys from Shareefabad held a flag reading “Oppressed Kashmir” in 10th Moharram procession in Budgam. Police responds by booking them under oppressive UAPA to prove that they are not oppressed.
    This model of policing should be adopted by every democracy in the world.

    — Ruhullah Mehdi (@RuhullahMehdi) August 27, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

روح اللہ مہدی نے ٹویٹ میں طنز کرتے ہوئے کہا: ’’پولیس گری کا یہ نمونہ دنیا کے سبھی جمہوری ممالک کو اپنانا چاہئے۔‘‘

معلوم ہوا ہے کہ دس محرم الحرام کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں عاشورہ جلوس کے دوران بعض عزاداروں نے جھنڈا لہرایا تھا جس پر ’’مظلوم کشمیر‘‘ تحریر کیا ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: ’دو برس قبل منہدم ہوئے پل کو کب تعمیر کیا جائے گا؟‘

عاشورہ کے جلوس کے دوران مبینہ طور ’’مظلوم کشمیر‘‘ جھنڈا لہرانے والے دونوں عزاداروں کو جموں و کشمیر پولیس نے یو اے پی اے قانون کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.