ETV Bharat / state

Govt Land Retrieved In Budgam بڈگام میں چھتیس کنال سرکاری زمین بازیاب

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 9:54 PM IST

بڈگام کے خانصاب تحصیل میں آج محکمہ ریونیو نے 36 کنال سرکاری زمین سے ناجائز قبضہ ہٹا کر بازیاب کرایا ہے۔ بتایا جارہا ہے زمین کی مالیت چار کروڑ روپئے ہے۔Govt Land Retrieved In Budgam

more-than-36-kanal-govt-land-retrieved-in-budgam

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں محکمے ریونیو حکام نے آج ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم چلاتے ہوئے تحصیل خانصاحب میں 36 کنال اور 11 مرلہ کاہ چرائی اراضی حاصل کی جس کی مالیت 04 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ یہ مہم تحصیلدار خانصاحب عابد غنی وانی کی زیر نگرانی میں چلائی گئی۔ Govt Land Retrieved In Budgam

تحصیلدار نے بتایا کہ ریونیو ٹیم نے دو مختلف مقامات پر مہم چلائی، جس میں ایک جگہ پر 21 کنال اور دوسرے مقام پر 15 کنال اور 11 مرلہ اراضی غیر قانونی قبضے سے بازیاب کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زمین کو موقع پر ہی خالی کر دیا گیا ہے اور اس زمین سے تمام غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا ہے۔illegal Encroachment in Govt Land

مزید پڑھیں: Private Schools in Govt Land in Kashmir: سرکاری زمین پر چلنے والے نجی اسکولوں کو منظم رکھنے کا ہے ارادہ، محکمہ تعلیم

واضح رہے کہ رواں سال میں محکمے ریونیو نے ضلع کے مختلف مقامات پر غیرقانونی طور پر غبن کی گئی سرکاری اراضی اور کاہچرائی کو بازیاب کرایا اور ان پر تعمیر کیے گئے ناجائز تجاوزات کو منہدم کیا گیا۔ ان بازیاب کرائی گئی اراضی کی قیمت کروڑوں روپے کی بتائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.