ETV Bharat / state

Missing Minor Girl Traced بڈگام سے لاپتہ دو نابالغ لڑکیاں جموں سے بازیاب - بڈگام پولیس لڑکیاں بازیاب

بڈگام پولیس نے ہمہامہ علاقے سے لاپتہ ہوئی دو کم عمر بچیوں کو جموں سے بازیاب کرکے انہیں والدین کے سپرد کردیا۔ Missing Minor Girl Traced in Jammu

Missing from Budgam Minor Girls Traced in Jammu

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 4:16 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں 26ستمبر کو پولیس پوسٹ ہمہامہ میں شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے تحریری طور شکایت درج کرائی جس میں خاتون نے دعویٰ کیا کہ اس کی دو نابالغ بیٹیاں، جو ہمہامہ میں ایک کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھی، 29ستمبر سے لاپتہ ہیں۔ خاتون نے لاپتہ ہوئی اپنی بیٹیوں کی عمر 15اور 16برس بتائی تھی۔ Missing from Budgam Minor Girls Traced in Jammu

لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کے شکایت موصول ہوتے ہی بڈگام پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر 337/2022 درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق گمشدہ ہوئی دو کم عمر لڑکیوں کا سراغ لگانے کے لیے پولیس کی ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ سخت کوششوں کے بعد پولیس ٹیم نے گزشتہ شام بس اسٹینڈ جموں سے لاپتہ ہوئی دونوں نابالغ لڑکیوں کا سراغ لگایا اور انہیں خواتین پولیس اور اہل خانہ کے ہمراہ بحفاظت بڈگام پہنچایا گیا۔ Missing from Budgam Minor Sisters Traced in Jammu

بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی لوازمات کی تکمیل کے بعد دونوں کم عمر بچیوں کے ان کے سرپرستوں کے سپرد کر دیا گیا۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔Budgam Police Traced Missing Minors in Jammu

مزید پڑھیں: Two missing boys traced رامبن سے لاپتہ ہوئے ڈورو کے دو نوجوان بازیاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.