ETV Bharat / state

بڈگام: نرسری کو بہتر کرنے کے لیے اجلاس - etv bharat urdu

میٹنگ میں اس بات کا ذکر کیا گیا کہ نرسری کی شاخیں تراشی جائیں اور اس حوالے سے ہائر اتھارٹی کو پروپوزل بھیجا جائے گا۔

nursery
نرسری
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 4:56 PM IST

بڈگام میں ہاؤسنگ کالونی اومپورہ اور خانپورہ کے درمیان میں جو نرسری ہے اس کے حوالے سے آج ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا نے اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں ڈویژنل فارسٹ افسر، وائلڈ لائف وارڈن اور ایس ایس پی بڈگام نے شرکت کی۔

میٹنگ میں یہ طے پایا گیا کہ جو نرسری میں گرے ہوئے درختوں کو بہت جلد وہاں سے نکالا جائے۔ اس حوالے سے محکمہ فارسٹ ایکولوجی کے کمشنر سکریٹری نے یقین دلایا کہ دو دنوں کے اندر اس حوالے سے آرڈر جاری کیا جائے گا۔

میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ لیا گیا ہے کہ ڈی ایف او اور پی پی ڈویژن بڈگام بہت جلد نرسری کی فینسنگ کو ٹھیک کرنے اور دیگر ضروری اقدامات کے لیے ڈی پی آر داخل کریں گے اور ہائر انتظامیہ سے فنڈس طلب کریں گے۔

میٹنگ میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا کہ نرسری کی شاخ تراشی کی جائے اور اس حوالے سے ہائر اتھارٹی کو پروپوزل بھیجا جائے گا۔

اس کے علاوہ وائلڈ لایف وارڈن بڈگام اپنی ٹیم کو علاقے میں بہتر مشینری کے ساتھ تعینات کرے گی تاکہ وہ تیندؤں کو تلاش کریں گے۔ میٹنگ میں یہ بھی طے پایا گیا کہ محکمہ جنگلات اپنا اسٹاف علاقے کی نگرانی کے لیے تعینات کرے گا تاکہ وہ مقامی باشندوں کو خبردار کرے۔ ڈی سی نے متعلقہ افسران سے کہا کہ جو بھی سستی دکھائے گا اس کے خلاف کاروائی ہوگی۔

اس کے علاوہ وائلڈ لائف وارڈن کی جانب سے متاثرہ خاندان کو معاوضہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.