ETV Bharat / state

Lightening Kills Man in Budgam: آسمانی بجلی گرنے سے بڈگام میں ایک شخص ہلاک

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آسمانی بجلی گرنے سے 45 سالہ شخص ہلاک ہوا ہے۔ مہلوک کی شناخت غلام نبی چوپان کے طور پر ہوئی ہے۔Lightening Kills Man in Budgam

lightening-kills-man-in-budgam
آسمانی بجلی گرنے سے بڈگام میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Apr 14, 2022, 6:33 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ مہلوک کی شناخت غلام نبی چوپان کے طور پر ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بجلی گرنے کا واقعہ ضلع بڈگام کے برینور جنگلات میں پیش آیا، جس میں مویشی چرانے والا ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ غلام نبی چوپان کےطور پر ہوئی ہے جو کہ جبد برنوار کا رہائشی ہے۔ Lightening Kills Man in Budgam

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں گذشتہ روز کئی ہفتوں سے جاری خشک و گرم موسم کا زور ختم ہوا جب میدانی علاقے میں ہلکی بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں درمیانی کی بارشیں ہوئی ہیں۔ اس پیچ مختلف علاقوں میں زبردست گرج چمک ہوئی، تاہم بارش نہیں ہوئی۔ کرج چمک ہونے سے مختلف علاقوں میں خوف کا ماحول پیدا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.