ETV Bharat / state

Leopard Creates Panic at Beerwah : بڈگام میں تیندوا نمودار، علاقے میں خوف و ہراش

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 4:40 PM IST

ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں تیندوا نمودار Leopard Creates Panic at Beerwahہونے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے تیندے کو پکڑنے کے لیے علاقے میں ٹیم کو روانہ کر دیا۔

Leopard Creates Panic at Beerwah
Leopard Creates Panic at Beerwah

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ہفتہ کے روز ایک تیندوا بیروہ کے رہائشی علاقے میں داخل ہوا، Leopard Creates Panic at Beerwahعلاقے میں تیندوا نمودار ہونے سے رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

بیروہ علاقے کے باشندوں نے فوراً محکمہ وائلڈ لائف J&K wildlifeکو اطلاع دی، محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے علاقے میں پہنچ کر تیندوے کو پکڑنے کے لیے کارروائی شروع کر دیا۔

مقامی باشندوں کے مطابق تیندوا واتل پورہ، بیروہ کے ایک رہائشی عبدالرشید ولد عبدالعزیز کے رہائشی مکان میں بھی داخل ہوا، تاہم وائلڈ لائف کی ٹیم اسے پکڑنے میں ناکام رہی۔

بعد ازاں محکمہ وائلڈ لائف نے تیندوے کو پکڑنے کے لئے مختلف مقامات پر پنجرے نصب کیے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے افسران نے بتایا کہ تیندوے کو پکڑنے تک وائلڈ لائف کی ٹیم علاقے میں تعینات رہے گی۔

وائلڈ لائف محکمہ کی جانب سے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، عوام سے گھروں سے باہر خصوصا، کھیتوں اور باغات اکیلے جانے سے پرہیز کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.