ETV Bharat / state

Poultry Feed and Chicks Distributed بڈگام میں کسانوں میں چوزے تقسیم - گھر کے صحن میں پولٹری

کرشی وگیان کیندر (کے وی کے) بڈگام نے قبائلی کسانوں کو پولٹری کی ٹریننگ فراہم کرنے کے علاوہ چوزے اور پولٹری فیڈ بھی تقسیم کی۔ Poultry Feed and Chicks Distributed in Budgam

1
1
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 5:45 PM IST

بڈگام: کرشی وگیان کیندر (KVK) بڈگام اور SKUAST-کشمیر نے پولٹری سیڈ پروجیکٹ کے ایک پلان ’’گھر کے صحن میں پولٹری‘‘ کے تحت ٹریننگ پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا۔ جبکہ چوزوں اور فیڈ کی تقسیم بھی انجام دی گئی۔ اس پروگرام کے تحت ضلع کے درنگ علاقے کے 30 قبائلی کسانوں میں 300 ون راج بریڈ کے چوزوں کے علاوہ فیڈ بھی مفت تقسیم کی گئی۔ Budgam KVK Distributed Poultry Feed and Chicks

پروگرام کی صدارت پروفیسر دل محمد مخدومی ڈائریکٹر ایکسٹینشن SKUAST-K نے کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر دل محمد مخدومی نے دیہی علاقوں کی خوراک اور غذائی تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے ’’گھر کے صحن میں پولٹری فارمنگ‘‘ کی ضرورت پر زور دیا۔ مقررین نے بتایا کہ قبائلی علاقوں میں پولٹری فارمنگ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’دیہی علاقوں میں رہائش پذیر لوگ خصوصاً قبائلی برادری کے لیے پولٹری فارمنگ انکی آمدن کو مضبوط بنانے کے لیے اہم اور کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ KVK Budgam Distributed Poultry Feed and Chicks

پروگرام میں ڈاکٹر بلال احمد لون، سینئر سائنسدان اور سربراہ KVK بڈگام؛ ڈاکٹر میر ندیم حسن، اینیمل سائنٹسٹ KVK بڈگام اور ڈاکٹر ذوالفقار الحق (SRF) کے علاوہ دیگر اہم افسران نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں: بیدر میں مفت مرغی پروری کی تربیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.