ETV Bharat / state

شیخ نور الدین ولی ؒ کی یاد میں سیمنار منعقد

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 7:26 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:02 PM IST

کشمیر کے عظیم صوفی بزرگ شیخ نور الدین ولی ؒکی مذہبی خدمات کو یاد کرتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام وسطی ضلع بڈگام میں تین روزہ قومی سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمنار میں وادی کے مختلف شخصیات نے شیخ نور الدین ولی ؒ کی پُر رونق زندگی پر روشنی ڈالی۔

شیخ نور الدین ولی ؒ  کی یاد میں سیمنار منعقد
شیخ نور الدین ولی ؒ کی یاد میں سیمنار منعقد

کشمیر کے عظیم صوفی بزرگ شیخ نور الدین ولی ؒکی مذہبی خدمات کو یاد کرتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام وسطی ضلع بڈگام میں تین روزہ قومی سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمنار میں وادی کے مختلف شخصیات نے شیخ نور الدین ولی ؒ کی پُر رونق زندگی پر روشنی ڈالی۔

شیخ نور الدین ولی ؒ  کی یاد میں سیمنار منعقد
شیخ نور الدین ولی ؒ کی یاد میں سیمنار منعقد

سیمنار کا انعقاد کشمیر یونیورسٹی میں قائم سنٹر فار شیخ العالم سٹیڈئز کی طرف سے کیا گیا۔

سیمنار میں مختلف یونیورسٹیوں سے آئے سکالرز، سکولی بچوں،مذہبی و سماجی کارکنان اور وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی نے بھی حصہ لیا۔ سیمنار میں 3 کتابوں کی رسم اجراء کی گئ اور وائس چانسلرس کی دستاربندی بھی کی گئی۔

اس موقع پر وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی (پروفیسر طلت احمد)نے کہا کہ اس سیمنار کو منعقد کرنے کا مقصد شیخ العالم کی روہانی تعلیمات اور سماجی خدمات کو اجاگر کرانا ہے۔

پروفسیر جی این کھاکی نے کہا کہ اس نویت کا سیمنار متعدد برس بعد منعقد ہوا ہے اور ہم چاہتے تھے کہ یہ سیمنار یہی ہو چونکہ یہ اسی سرزمین چراریشریف میں مدفون ہے۔اس سیمنار میں ہم نے جامعہ ہمدرد، جامعہ ملیہ اسلامیہ، اسلامک یونیورسٹی، سنٹرل یونیورسٹی اور مانو سے بھی ہم نے لوگوں کو مدعو کیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.