ETV Bharat / state

بیروہ: ایک ہی کنبے کے افراد کی کووڈ -19 کی رپورٹ منفی - بیروہ: اہلخانہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ منفی

اتوار کے روز ایک ہی کنبے کے 8 سے زائد افرادِ خانہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ منفی آئے، جس کے بعد انہیں گھر روانہ کر دیا گیا۔

بیروہ:  اہلخانہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ منفی
بیروہ: اہلخانہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ منفی
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 9:19 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں ایک کنبے کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں گھر بھیج دیا گیا۔

اہلخانہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ منفی
اہلخانہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ منفی

اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز ایک ہی کنبے کے 8 سے زائد افرادِ خانہ کے کووڈ-19 ٹیسٹ منفی آئے، جس کے بعد انہیں گھر روانہ کر دیا گیا۔ ان افرد میں ایک کمسن بچہ بھی شامل ہے۔

اس کنبے کو اس وقت قرنطینہ میں رکھا گیا تھا جب وہ ایک کوؤڈ-19 سے متاثرہ شخص کے رابطے میں آئے تھے۔ علاوہ ازیں ان کے گھر کی فومیگیشن اور سینٹائزیشن کی گئی۔

بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر بشیر احمد خان نے کہا کہ اس کنبے کے ٹیسٹ مثبت آئے اور انہیں اب گھر جانے کی اجازت دی گئی۔ اور ساتھ ہی ہدایت دی گئی کہ وہ اپنے گھر میں قرنطین رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.