ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام میں منشیات سمیت منشیات فروش گرفتار - جموں و کشمیر پولیس منشیات فروش گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اسکے تحویل سے پوست کا بھوسا برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Budgam Drug Peddler Arrested

بڈگام میں منشیات سمیت منشیات فروش گرفتار

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 7:18 PM IST

بڈگام: ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے ڈی آئی ای ٹی (DIET) بیروہ کے قریب چیوڈارہ کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران ایک نجی گاڑی کو روک کر اسکی تلاشی لی۔ بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران پولیس کو 04 نائیلون کے تھیلے برآمد ہوئے جن میں سے پوست کا بھوسا برآمد کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھیلوں میں 17 کلو گرام اور 600 گرام وزنی پوست کا بھوسا ضبط کیا گیا جبکہ گاڑی میں سوار ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ Budgam Police Arrested Drug peddler

پولیس نے گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت کوثر علی میر ولد محمد عبداللہ میر ساکنہ وانہ ہامہ بیروہ کے طور پر کی ہے، جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال کی جانے والی گاڑی ہونڈائی سینٹرو زیر رجسٹریشن نمبر JK01F-2247 کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اس مناسبت سے ایک ایف آئی آر 143/2022درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ JK Police Arrested Drug Peddler in Budgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.