بڈگام: ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس پارٹی نے ایک موٹر سائیکل زیر رجسٹریشن نمبر JK02CF-3344 کو روک کر موٹر سائیکل سوار کی تلاشی لی۔
پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران موٹر سائیکل سوار کی تحویل سے 900 گرام چرس بر آمد کر لیا گیا۔ پولیس نے موٹر سائیکل اپنے قبضے میں لیکر موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیاPolice Arrest Drug Peddler in Budgam۔
پولیس نے گرفتار Budgam Drug Peddler Arrestedکیے گئے منشیات فروش کی شناخت محمد اشرف کمار ولد عبدالغفار کمار ساکنہ یاری کھاہ، خانصاحب کے طور پر کی ہے۔
اس ضمن میں پولیس نے ایک ایف آئی آر نمبر 12/2022 این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ خانصاحب Budgam Drug Meanceمیں درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔
جموں و کشمیر پولیس نے عوام سے منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menaceکرنے میں پولیس کا تعاون دینے کی اپیل کی ہے۔