ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار - بڈگام منشایت ضبط

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس J&K Police نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے منشیات ضبط کرنے کا دعویٰ Drug Peddler Arrested in Budgam کیا ہے۔

Kashmir Drug Menace
Kashmir Drug Menace
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 1:20 PM IST

جموں و کشمیر پولیس J&K Police نے ضلع بڈگام کے کرالپورہ علاقے میں گشت کے دوران ایک شخص کی تلاشی لی۔ پولیس کے مطابق اس کی تحویل سے قریب 14 کلوگرام بھنگ برآمد کیا گیا۔

پولیس نے منشیات کو ضبط کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے گئے شخص کی شناخت ٹنگہار، کرالپورہ کے رہائشی ساحل امین گنائی ولد محمد امین گنائی کے طور پر کی گئی ہے۔

اس ضمن میں پولیس سٹیشن چاڈورہ نے ایک ایف آئی آر 12/2022 درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menace کرنے میں عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.