ETV Bharat / state

Interview With Muntazir Mohiuddin جموں و کشمیر میں مضبوط اختیارات رکھنے والی اسمبلی نہیں ہوگی - اپنی پارٹی کے سکریٹری سے خاص بات چیت

اپنی پارٹی کے سکریٹری نے کہا کہ جموں و کشمیر میں آئندہ جو اسمبلی بننے جارہی ہے وہ دفعہ 370 کو بحال نہیں کرسکتی کیوں کہ یہ اسمبلی بہت کمزور ہوگی۔ وزیراعلی پروٹوکول میں دسویں نمبر پر ہیں جبکہ اس سے قبل ایڈمینیسٹریشن کے نو افسران ہیں۔ Interview With Muntazir Mohiuddin

اپنی پارٹی کے سکریٹری سے خاص بات چیت
اپنی پارٹی کے سکریٹری سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 6:00 PM IST

بڈگام : جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سکریٹری منتظر محی الدین نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرکہ ریاست کے لوگوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کی ہے جس کا ہمیں دکھ ہے۔ اپنی پارٹی کے اسٹیٹ سکریٹری منتظر محی الدین نے کہا کہ یہاں کی سیاسی جماعتیں لوگوں کو جھوٹ بول رہی ہیں اور اپنی پارٹی ایسی پارٹی ہے جو جھوٹ کی سیاست نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں دفعہ 370 کو استعمال کرکے سیاست کر رہی ہے اور ہمارا موقف واضح ہے کہ ہم قانونی طور سے اس کی بحالی کا مطالبہ کریں گے۔ Interview With Muntazir Mohiuddin

اپنی پارٹی کے سکریٹری سے خاص بات چیت

ڈی ڈی سی انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو وعدے کئے گئے تھے وہ پورے نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ زمینی سطح پر بیس فیصد کام ہوا ہے اور بڑے بڑے دعوے کئے جاتے ہیں کہ ترقی ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈی ڈی سی انتخابات کو جس طرح سے منعقد کرایا گیا وہ واقعی سرکار کی کامیابی تھی مگر جو کام کرنا چاہیے تھا وہ نہیں ہوا۔ interview with apni party state general secretary

یہ بھی پڑھیں : PDP Leaders on Farooq Abdullah فاروق عبداللہ مذہبی معاملات میں مداخلت نہ کریں، پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.