ETV Bharat / state

Interfaith Conference in Budgam انجمن شرعی شیعان کی جانب سے تیسری 'انٹرفیتھ کانفرنس' کا انعقاد - انٹرفیتھ کانفرنس

بڈگام میں تیسری انٹرفیتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں جموں و کشمیر کے تمام مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، کشمیری پنڈت اور دیگر مذاہب کے لوگ شامل ہوئے۔ Interfaith Conference in Budgam

Interfaith Conference in Budgam
انجمن شرعی شیعان کی جانب سے تیسری 'انٹرفیتھ کانفرنس' کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 5:39 PM IST

جموں و کشمیر کے بڈگام میں آج انجمن شرعی شیعان کی جانب سے تیسری انٹرفیتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ بڈگام کے میر گنڈ میں اس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس کانفرنس میں جموں و کشمیر کے تمام مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، کشمیری پنڈت اور دیگر مذاہب کے لوگ شامل ہوئے۔ Interfaith Conference in Budgam

انجمن شرعی شیعان کی جانب سے تیسری 'انٹرفیتھ کانفرنس' کا انعقاد

کانفرنس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ جو یہاں کی روایت رہی ہے کہ سب مذاہب کے لوگ اتحاد و اتفاق کے ساتھ رہ رہے ہیں اس کو مزید فروغ دیا جائے تاکہ آپسی بھائی چارہ بنا رہے۔ کانفرنس کی صدارت انجمن شرعی شیعان کے صدر آغا سید حسن نے کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم انسانیت کے پیغام کو عام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وہیں کانفرنس میں شامل ہونے والے مذہبی نمائندوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگراموں کی اہم ضرورت ہے۔ اس کانفرنس میں میر واعظ مولوی عمر فاروق کی نظر بندی کو ختم کرنے اور جامدہ مسجد میں بغیر کسی رکاوٹ کے مذہبی اعمال ادا کرنے پر بھی انتظامیہ پر زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Interfaith Meeting Held in Delhi جمعیت علما کی جانب سے دہلی میں سدبھاونا سنسد کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.