ETV Bharat / state

IASOWA Distributes Blankets : آئی اے ایس او ڈبلیو اے نے کمبل تقسیم کیے - آئی اے ایس آفیسرز وائیوز ایسوسی ایشن

آئی اے ایس او ڈبلیو اے نامی این جی او وسطی کشمیر کے ضلع اسپتال بڈگام میں مریضوں میں کمبل تقسیم کیے اور اسپتال میں دی جارہی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ IASOWA Distributes Blankets at DH Budgam

IASOWA Distributes Blankets : آئی اے ایس افسران ایسوسی ایشن نے کمبل تقسیم کیے

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 11:34 AM IST

بڈگام: آئی اے ایس آفیسرز وائیوز ایسوسی ایشن (آئی اے ایس او ڈبلیو اے، جے اینڈ کے) نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں غریبوں اور ضرورت مندوں تک کی مدد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال بڈگام میں زیر علاج مریضوں میں کمبل تقسیم کئے۔ آئی اے ایس او ڈبلیو اے سے وابستہ ممبران نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کرنے کے علاوہ مریضوں اور تیمارداروں کے ساتھ بھی ملاقات کی۔IASOWA Distributes Blankets Among Patients

آئی اے ایس افسران ایسوسی ایشن نے کمبل تقسیم کیے

ایسوی سی ایشن کی ممبران نے اسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے ممبران کو محکمہ صحت کی مجموعی کارکردگی اور مریضوں کو فراہم کیے جانے والے علاج و معالجہ سمیت دیگر سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔ IASOWA Distributes Blankets Among Patients At District Hospital Budgam

مہم کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کی ترجمان رشمی سنگھ نے کہا کہ ’’اصل مقصد معاشرے کے پسماندہ طبقہ تک پہنچنا اور انہیں اور انہیں راحت پہنچانا ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ اس ایسوسی ایشن کے ذریعہ شروع کئے گئے خیراتی کام کو آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے وسطی کشمیر کے بڈگام ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیر علاج مریضوں میں کمبل تقسیم کئے۔

مزید پڑھیں: کیمور: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم

انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح کی سرگرمیاں اور فلاحی کام یو ٹی(UT) کے دیگر اضلاع میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.