ETV Bharat / state

بڈگام: سرکاری ملازم منشیات کے ساتھ گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے ایک سرکاری ملازم کو منشیات کی بڑی مقدار کے ساتھ چاڑورہ علاقے سے گرفتار کیا۔

سرکاری ملازم منشیات کے ساتھ گرفتار
سرکاری ملازم منشیات کے ساتھ گرفتار
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 7:58 PM IST

بڈگام میں سرکاری ملازم سے 13 بوتلیں کورکس اور 960 نشیلی ٹیبلٹس برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس سٹیشن چاڑورہ نے مذکورہ منشیات سمگلر کی شناخت 30 سالہ عرفات احمد یتو ولد محمد مقبول یتو ساکنہ ناگام چاڈورہ کے طور پر بتائی۔

عرفات گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول چاڈورہ میں بحیثیت کلرک اپنے فرائض سرانجام دے رہا تھا۔
دیوسر علاقے سے 'کے اے ایس' امتحان کا پہلا کامیاب امیدوار

پولیس سٹیشن چاڑورہ نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ 170/2020 درج کیا ہے جو کہ زیرِ سکشن 8/22 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت رجسٹرار ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.