ETV Bharat / state

Drug De addiction Awareness Programme: منشات سے بچاؤ کے موضوع پر آگاہی پروگرام

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 12:45 PM IST

اسپرنگ بڈس ہائر سیکنڈری اسکول اومپورہ میں ’’منشیات سے بچاؤ‘‘ کے موضوع پر بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں 100 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ Awareness Programme on Drug Abuse

منشات سے بچاؤ کے موضوع پر آگاہی پروگرام
منشات سے بچاؤ کے موضوع پر آگاہی پروگرام

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈرگ ڈی ایڈکشن اینڈ اسٹریس منیجمنٹ سینٹر، بڈگام کے اشتراک سے ’’منشیات سے بچاؤ‘‘ کے موضوع پر آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی پروگرام اسپرنگ بڈس ہائر سیکنڈری اسکول اومپورہ میں منعقد ہوا جس کی میزبانی انچارج ڈرگ ڈی ایڈکشن اینڈ اسٹریس مینجمنٹ سینٹر، ڈی پی ایل بڈگام، انشا حسن نے کی۔ Drug De addiction Awareness Programme in Budgam

آگاہی پروگرام میں کے دوران مقررین نے منشیات کی لت میں مبتلا افراد، خصوصاً طلبہ کی شناخت کرنے میں اسکول انتظامیہ کے رول کو اجاگر کیا اور ساتھ ہی اس کے تدارک کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔ مقرین نے منشیات سے نفسیاتی اور سماجی نقصانات پر بھی روشنی ڈالی اور حاضرین خصوصاً طلبہ کو زور دیا کہ وہ نہ صرف خود بلکہ دوسروں کو بھی منشایت سے دور رکھیں۔ Awareness on Drug Abuse in Budgam

مزید پڑھیں: Drug Awareness Programme Tral: منشیات کے خلاف مل کر کام کرنے کی ضرورت، اے ڈی سی ترال

اس موقع پر شرکاء نے عہد کیا کہ وہ منشیات کے استعمال میں کبھی بھی ملوث نہیں ہوں گے۔ منتظمین کے مطابق پروگرام کے انعقاد کا مقصد کم عمر بچوں میں منشیات کی لت اور اس کے برے اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے تاکہ سماج میں پھیلی برائیوں بالخصوص منشیات کے بڑھتے رجحان کو ختم کرنے میں ان کا تعاون حاصل ہو سکے۔ Budgam Drug Awareness

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.