ETV Bharat / state

چاڈورہ کے محمد الطاف نجار کی ہلاکت، ہر سو غم کا ماحول - سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ جس میں الطاف نجار ہلاک ہو گئے۔

بیروہ کے زانیگام علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں الطاف نجار ہلاک ہو گئے۔

ہر سو غم کا ماحول
ہر سو غم کا ماحول
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 7:30 PM IST

ضلع بڈگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ایک تصادم میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ چاڈورہ کے رہنے والے مہلوک محمد الطاف نجار کی جسد خاکی جب علاقے میں پہنچی تو ہر آنکھ نم تھی اور ہر سو غم کے ماتم کا ماحول چھا گیا۔

واضح رہے کہ بیروہ کے زانیگام علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ جس میں الطاف نجار ہلاک ہو گئے۔

مہلوک محمد الطاف نجار کی جسد خاکی جب علاقے میں پہنچی تو ہر آنکھ نم تھی اور ہر سو غم کے ماتم کا ماحول چھا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خبر ملنے پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرہ میں لیا تھا۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ رات کے اندھیرے کی وجہ سے صبح تک عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطہ نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے رات بھر تلاشی کارروائی جاری رہی۔

یہ بھی پڑھیے
سرینگر میں پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم نہیں کیا گیا، جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ فرار ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.