ETV Bharat / state

بڈگام: ڈی ڈی سی چیئرمین نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا - منظور شدہ پروجیکٹس

ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام نذیر احمد خان نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ منعقد کی۔ نیو کانفرنس ہال بڈگام میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں متعلقہ ایجنسیوں کے اعلیٰ افسران موجود رہے۔

بڈگام: ڈی ڈی سی چیئرمین نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 10:50 PM IST

اس دوران پی آر آئی کی جانب سے حاصل کردہ پیش رفت پر مشاہدہ کیا گیا۔ اس دوران یہ دیکھا گیا کہ 2112 منظور شدہ پروجیکٹس میں سے 1593 پروجیکٹس کو انتظامیہ نے منظوری دی۔ جبکہ 1347 پروجیکٹس کی ٹینڈرنگ کا عمل جاری ہے اور وہیں 420 ترقیاتی کاموں کو الاٹ کیا گیا اور 57 پروجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔

محکمہ پی ڈی ڈی میں 307 کاموں کی ٹینڈرنگ کی گئی۔ اس دوران یہ بھی دیکھا گیا کہ لیبر ڈپارٹمنٹ نے 2.95 کروڑ روپیہ متعلقین میں تقسیم کی ہے۔

وہیں سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ نے بھی اپنی جانب سے کی گئی پیش رفت کے حوالے سے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ میں 61000 لوگ رجسٹر ہے اور ان کو مختلف اسکیموں سے فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Makhan Lal Bindroo: سارا کشمیر ماکھن لال بندرو کی ہلاکت سے ماتم کناں

ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے ان کاموں کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر دھیان غریب عوام کو راحت پہنچانے پر دیا جائے۔ میٹنگ میں ڈی ڈی سی ممبران کے علاوہ بی ڈی سی ممبران، ای ڈی ڈی سی بڈگام، اے سی ڈی، اے سی پی، پی ڈی ڈی کے ایکزیکٹیو انجینئر و دیگر افسران بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.