ETV Bharat / state

Catch The Rain 2022 Campaign ڈی سی بڈگام نے کیچ دی رین مہم کا جائزہ لیا - کیچ دی رین مہم

بڈگام میں ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد نے آج ضلع کے جل شکتی محکمہ کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے 'کیچ دی رین-2022' مہم کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ Catch The Rain 2022 Campaign

Catch The Rain 2022 Campaign
ڈی سی بڈگام نے 'کیچ دی رین' مہم کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 9:10 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد نے آج ضلع کے جل شکتی محکمہ کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے 'کیچ دی رین-2022' مہم کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ٹی سی گپتا ڈائرکٹر ڈیفنس/چیف نوڈل آفیسر جل شکتی ابھیان اور ڈاکٹر کے ایس راوت سائنٹسٹ سی جی ڈبلیو بی/ٹیکنیکل آفیسر جل شکتی ابیان کی قیادت میں ایک مرکزی ٹیم نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔Catch The Rain 2022 Campaign

اجلاس کے ابتدا میں ایگزن ایریگیشن بڈگام عنبرینہ ​​انجم نے پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے ضلع بھر میں مکمل شدہ اور جاری پانی کے تحفظ کے کاموں کی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ مرکزی ٹیم کو ضلع تحفظ کے منصوبے اور "کیچ دی رین-2022" مہم کے مجموعی منظر نامے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ میٹنگ میں ٹیم کو پی ایچ ای بڈگام، پی ایچ ای چاڈورہ اور آبپاشی ڈویژن بڈگام کی جانب سے مہم کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔

اس سلسلے میں ایگزیکٹیو انجینئر ایریگیشن ڈویژن بڈگام نے بتایا کہ ضلع بڈگام میں ہمارے پاس چرار شریف میں رین گیج اور پی ایچ ای بڈگام کے دفتر میں جل شکتی کیندر ہے۔ مرکز کی ٹیم نے تمام ڈیٹا اور جل شکتی ابھیان میں کیے گئے کام کو "کیچ دی رین" جل شکتی ابھیان پورٹل کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کی۔ ڈی سی بڈگام نے محکمہ جل شکتی کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ بارش کی مہم کے سلسلے میں ضلع میں کئے گئے کام کی تمام مالی تفصیلات فراہم کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پانی کے تحفظ کا عالمی دن: ڈوڈہ میں تقریب

انہوں نے ہدایت دی کہ وہ ابھیان سے متعلق تمام جیو ٹیگ شدہ تصاویر اور کاموں کی حیثیت کو مستقل بنیادوں پر پیش کریں۔ تمام کاموں کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے تمام متعلقہ افراد کو ہدایت دی کہ وہ جل شکتی ابھیان کے کاموں کا اسٹیٹس مستقل بنیادوں پر پیش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.