ETV Bharat / state

بڈگامیں تمام سیمپلز منفی - سی ایم او بڈگام

کوروناوائرس کی ٹیسٹنگ کے لیے بڈگام ضلع کے مختلف علاقوں سے لیے گئے 26 سیمپلز نِگیٹیو نکلے۔

Breaking News
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 10:41 AM IST

سی ایم او بڈگام نے اس بات کا اظہار گزشتہ دیرشام کیا کہ محکمہ ہیلتھ کی جانب سے جو ضلع کے مختلف کوؤڈ-19 مشکوک افراد سے ٹیسٹ سیمپلز لئے گئے تھے وہ سارے نِگیٹیو آئے ہیں۔

اس موقع پر سی ایم او بڑگام نے لوگوں کا شکریا ادا کیا اور کہا کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح اپنے گھروں میں ہی رہیں اور ساتھ ہی کسی بھی قسم کی اجتماعیت سے پرہیز کریں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی میڈیکل ایمرجنسی میں وہ ہم سے رابطہ کرے۔

انہوں نے لوگوں کو افواہوں پر غور نہ کریں اور احتیاط برتنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.