ETV Bharat / state

مولانا رحمت اللہ قاسمی کا مسلمانوں کے نام پیغام - دارالعلوم رحیمیہ کے سرپرست معروف

دارالعلوم رحیمیہ کے سرپرست و معروف عالم دین نے کورونا وائرس کے اندیشوں اور علامات کے پیش نظر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی اقدامات اٹھائیں۔

مولانا رحمت اللہ قاسمی کا مسلمانوں کے نام پیغام

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 4:48 PM IST

مولانا رحمت اللہ قاسمی کا بیان سامنے آیا ہے۔ اس بیان میں سورہ توبہ کی آیت کا ذکر کرتے ہوئے مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ 'مسلمانوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور جو بھی فیصلہ خدا کی طرف سے ہو، اسے مسلمان تسلیم کرتے ہیں۔'

مولانا رحمت اللہ قاسمی کا مسلمانوں کے نام پیغام

انہوں نے پیغام میں کہا کہ 'ہم کو اس چیز پر بھروسہ کرنا چاہیے جو بھی قدرت کی طرف سے ہو، اس پہ ہم یقین رکھتے ہیں اور ہیمں اپنے دین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور مسلمانوں کو سنت آنحضرتﷺ پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام امن، بھائی چارے اور قدرت کے فیصلے پر یقین کرتا ہے اور مسلمانوں کو افواہوں پر کان نہ دینے کی تلقین کی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.