ETV Bharat / state

Illegal Mining in Budgam بڈگام میں غیرقانونی کانکنی کے الزام میں دو افراد گرفتار - بڈگام میں دو گاڑیاں ضنط

بڈگام میں غیرقانونی کانکنی کے الزام میں دو افراد گرفتار کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی دو گاڑیوں کو بھی ضنط کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں مقدمہ ایف آئی آر زیرِ نمبر 147/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ Illegal Mining in Budgam

Illegal Mining in Budgam
بڈگام میں غیرقانونی کانکنی کے الزام میں دو افراد گرفتار
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 10:34 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے وچھو کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران غیرقانونی کانکنی کے الزام میں دو افراد گرفتار کیا ہے۔ دراصل پولیس نے ناکہ پر غیر قانونی طور پر مٹی سے لدے دو ٹپر گاڑیوں کو روکا تھا۔ دونوں ٹپر گاڑیوں میں غیرقانونی طور پر کانکنی کرنے اور اس کی نقل و حمل میں ملوث ہونے کے الزام میں دونو افراد کو گاڑیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ Illegal Mining in Budgam

پولیس نے گرفتار شدہ ڈرائیوروں کی شناخت اشفاق احمد شیخ ولد غلام محمد شیخ ساکن مقام وترہیل اور مدثر احمد بابا ولد محمد یوسف بابا ساکن مقام وترہیل بتائی ہے۔ پولیس نے ضبط کیے گئے ٹپروں کے رجسٹریشن نمبر JK02Q-8971,JK3A-1808 بتائے ہیں ہے۔ اس ضمن میں ایک مقدمہ ایف آئی آر زیرِ نمبر 147/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بیروہ میں درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Illegal Mining in Budgam بڈگام میں غیرقانونی کانکنی کے الزام میں دو افراد گرفتار، ٹپر و ٹریکٹر ضبط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.