ETV Bharat / state

بڈگام: منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار - drug problem in kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کیا۔ وہیں، پولیس نے ان کے پاس سے مختلف ممنوعہ ادویات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

بڈگام پولیس نے دو منشیات فروش کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 11:12 AM IST

بڈگام پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے بٹہ ہار پر چیکنگ کے دوران ایک انووا گاڑی کو روکا جس میں دو افراد سوار تھے۔ ان کی تلاشی لینے پر ان کی تحویل سے ممنوعہ دوا (سائکوٹروپک) برآمد کی گئی۔ اس کے علاوہ کوڈین کی چھ بوتلیں (کنٹرولڑ کوڈین بیسڑ سیرپ) ایک پانی کی بوتل جو کہ ایک لیٹر کوڈین بیسڑ سیرپ سے بڑی تھی اور دوا الپروزولام کی 300 ٹیبلٹس بھی برآمد کی گئیں۔

پولیس کے مطابق ان ملزمین کی شناخت شبیر احمد ڈار ولد محمد عبد اللہ ڈار ساکن ہمہامہ اور عادل منظور پال ولد منظور احمد پال ساکن نارکرہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے اِنووا کار کو بھی ضبط کیا ہے۔

اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بڈگام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے جو کہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت رجسٹر ہوا ہے۔ اس معاملے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: ضلع مجسٹریٹ کے نئے فارمولے پر عوام کا رد عمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.