ETV Bharat / state

Arrested for Drug Trafficking بڈگام پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا - بڈگام پولیس نے کیا گرفتار

جموں و کشمیر میں نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اور معاشرہ کو منشیات کے استعمال جیسے قبیح عمل کے خاتمہ کے لئے سرکرہ دہ افراد،پولیس اہلکار سمیت متعدد شعبہ حیات سے وابستہ افراد بر سر پیکار ہیںڈاور آئے دن اس معاملہ میں منشیات فروشی لے الزام میں گرفتاریاں کی جاتی ہیں۔Budgam Police arrested him on the charge of drug peddling

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
author img

By

Published : Jan 3, 2023, 9:22 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام سمیت دیگر اضلاع میں پولیس اہلکار سمیت مختلف شعبہ جات سے وابستہ افراد معاشرہ سے منشیات کی لت کے خاتمہ کے لئے پُر عزم ہیں،اسی کوشش کی ایک کڑی کے تحت آج ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے،اور اس کے قبضہ سے ممنوعہ چیزیں بر آمد کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔Budgam Police arrested him on the charge of drug peddling

پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں درج ایک مقدمہ ایف آئی آر زیرِ نمبر 209/2022 کی تفتیش کے دوران پی ایس چاڈورہ کی تفتیشی ٹیم نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے، گرفتار شدہ شخص کی شناخت عبدالحمید ایتو ولد عبدالخالق ایتو ساکن حیات پورہ چاڈورہ کے طور پر کی گئی ہے ،پولیس نے اس کے انکشاف پر ممنوعہ مادہ 34.500 کلو گرام بھی برآمد کیا گیا ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے مزید گرفتاریوں اور بازیابیوں کی توقع ہے۔ Arrested for Drug Trafficking

بڈگام پولیس کی جانب سے کمیونٹی ممبران سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے آس پڑوس میں منشیات کی فروخت سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو اس بات کا یقین ہونا چاہیے کہ ہم اپنے معاشرے کو منشیات کی لت سے پاک رکھنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔Arrested for Drug Trafficking

سال دوہزار تیئس کے شروعات میں ہی بڈگام پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے سال کا پہلا منشیات فروش گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ بھی برآمد کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں:بانڈی پورہ: منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.