ETV Bharat / state

Budgam Illegal Mining: بڈگام میں چار ڈرائیور گرفتار، پانچ مختلف گاڑیاں ضبط - بڈگام میں معدنیات کی غیر قانونی طور کھدائی

بڈگام میں معدنیات کی غیر قانونی طور کھدائی اور اس کی نقل و حمل کے الزام میں 04 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ پولیس ریڈ میں معدنیات کی نقل و حمل میں استعمال میں لائے جا رہے 2 ٹریکٹر، 2 ٹپر اور ایک جے سی بی کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔Budgam Illegal Excavation

۱
۱
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 6:54 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے بیروہ علاقے میں بدھ کی صبح نالہ سکھ ناگ سے مٹی کی کھدائی کی اطلاع موصول ہونے کے فوراً بعد ایک پولیس ٹیم تشکیل دی۔ پولیس آؤٹ پوسٹ ہردہ پنزو کی ٹیم نے مخصوص جگہ پر چھاپہ مار کر 2 ٹپر ضبط کرکے دو افراد کو بھی گرفتار کر لیا۔ مزید ایک اور واقعہ میں تلن پورہ علاقے میں گشت کے دوران تھانہ بڈگام کی پولیس پارٹی نے جے سی بی اور 02 ٹریکٹر ضبط کئے۔ جبکہ دو ڈرائیوروں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔Illegal Excavation in Budgam

پولیس نے گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت یونس احمد ڈار ولد فاروق احمد ڈار ساکن پارتھن۔ اشفاق احمد گنائی ولد عبد الاحد گنائی ساکن شولی پورہ۔ شمیم احمد بخشی ولد محمد سلطان بخشی ساکن جوالہ پورہ۔ ریاض احمد ڈار ولد حبیب اللہ ڈار ساکن جوالپورہ کے طور پور کی ہے۔Budgam Police action on Illegal Excavation

مزید پڑھیں: Illegal Mining in Shaliganga River شالی گنگا ندی میں غیر قانونی کھدائی پر پابندی

اس ضمن میں بڈگام پولیس نے مقدمات زیر ایف آئی نمبر 152/2022اور 362/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت بالترتیب پولیس اسٹیشن بیروہ اور پولیس اسٹیشن بڈگام میں درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.