ETV Bharat / state

Injured PDD lineman Succumbed After 11 Days: کھمبے سے گرنے کے 11 روز بعد لائن مین کی موت

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 8:18 PM IST

ضلع پلوامہ میں بجلی کھمبے سے گرنے کے گیارہ روز بعد وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والے لائن مین کی سرینگر کے ایک اسپتال میں موت واقع Injured PDD lineman Succumbed After 11 Daysہو گئی۔

Injured PDD lineman Succumbed After 11 Days: کھمبے سے گرنے کے 11 روز بعد لائن مین کی موت
Injured PDD lineman Succumbed After 11 Days: کھمبے سے گرنے کے 11 روز بعد لائن مین کی موت

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والا محکمہ بجلی کا ایک لائن مین، جو 11 دن قبل ضلع پلوامہ کے راج پورہ علاقے میں بجلی کے کھمبے سے گر گیا تھا، ہفتہ کو سرینگر کے ایس ایم ایچ ہسپتال SMHS Hospital Sringarمیں فوت ہو گیا۔

محکمہ بجلی کے لائن مین 50 سالہ بشیر احمد کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سکلو، راج پورہ میں بجلی کے کھمبے سے گرنے کے بعد سرینگر کے ایس ایم ایچ اس اسپتال SMHS Hospital Sringarمیں داخل کیا گیا تھا۔

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال SMHS Hospital Sringarکے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ بشیر احمد کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی جس کے بعد وہ کئی دنوں تک آئی سی یو میں رہنے کے بعد فوت Injured PDD lineman Succumbed After 11 Daysہو گئے۔

مزید پڑھیں: بڈگام: کرنٹ لگنے سے لائن مین کی موت

متوفی لائن مین کے لواحقین میں پانچ بیٹیوں سمیت ایک کمسن فرزند شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.