ETV Bharat / state

Budgam Illegal Excavation غیر قانونی کانکنی، بڈگام میں ایک جے سی بی، تین ٹپر ضبط کئے - بڈگام میں غیر قانونی کان کنی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں غیر قانونی کانکنی کے خلاف پولیس کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔Illegal Excavation in Budgam

vehicles Seized
vehicles Seized
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 11:06 AM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس اسٹیشن ماگام کو رڈبگ علاقے میں معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور اس کی نقل و حمل کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی۔ جس پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پولیس اسٹیشم ماگام کی ٹیم نے ایک مخصوص مقام پر چھاپہ مار کر01 جے سی بی اور 03 ٹپر ضبط کر کے 04 ڈرائیوروں کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ Illegal Excavation in Budgam 1 JCB 3 tippers Seized

ضبط شدہ گاڑیوں میں JKOIAB 6833, JK01M 2545, JK04A 9956, JK09 4269 ، جبکہ گرفتار کیے گئے ڈرائیوروں کی شناخت سید مظفر ولد سید محمد شاہ ساکنہ چائرہ۔ تنویر احمد بٹ ولد محمد عبداللہ بٹ ساکنہ گوگل ڈارہ۔ عبد المجید راتھر ولد غلام احمد راتھر ساکنہ کھاگ۔ فیاض احمد بیگ ولد محمد قاسم بیگ ساکنہ ڈانگر پورہ، اگریکلان ظاہر کی گئی ہے۔ Budgam Illegal Excavation 4 Drivers arrested

اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 140/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن ماگام میں درج کیا گیا ہے اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Illegal Excavation of Minerals بڈگام میں غیرقانونی کان کنی معاملے میں دو افراد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.