ETV Bharat / state

Birth and Death Certificate بڈگام، پورٹل کے ذریعے پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا پہلا ضلع - سی آر ایس پورٹل

ضلع بڈگام او آر جی آئی 'سی آر ایس' پورٹل کے ذریعے پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا پہلا ضلع بن گیا ہے۔ Birth and Death Certificate

ضلع بڈگام
ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد
author img

By

Published : Jan 1, 2023, 12:09 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام جموں و کشمیر کا پہلا ضلع ہے جس نے پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ جاری کرنا شروع کر دیا ہے اور او آر جی آئی یونیفارم سی آر ایس پورٹل کے ذریعے پیدائش کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا یوٹی کا پہلا ضلع بن گیا ہے جس نے یہ کام انجام دیا ہے۔ اسے عوامی خدمات کی فراہمی میں ایک اور سنگ میل قرار دیتے ہوئے، ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد نے کہا کہ سی آر ایس پورٹل پر صحت کے اداروں، دیہاتوں، میونسپل علاقوں وغیرہ کو پہلے ہی میپ کیا جا چکا ہے اور درخواست دہندگان اب پیدائش اور موت کے آن لائن رجسٹریشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ Budgam first to issue birth and death certificate through ORGI CRS portal

اس کے علاوہ پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ بھی پورٹل کے ذریعے جاری کیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ گڈ گورننس اور ڈیجیٹل انڈیا کی طرف ایک اور قدم ہے تاکہ عام لوگوں کو پریشانی نہ ہو اور وہ آسانی ان کی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ ڈی سی نے عام لوگوں سے درخواست کی کہ وہ خدمات کو استعمال کریں اور اس بارے میں اپنی رائے بھی ضرور دیں۔ Budgam first to issue birth and death certificate through ORGI CRS portal

یہ بھی پڑھیں : KVK Budgam Skill Development: کرشی وگیان کیندر کی جانب سے اسکل ٹریننگ پروگرام کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.