ETV Bharat / state

Awareness Programme for Women : آنگن واڑی سنٹر خانصاحب میں آگاہی پروگرام منعقد

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 12:56 PM IST

ڈی ایچ ای ڈبلیو بڈگام نے آنگن واڑی سنٹر بگرو، خانصاحب میں ایک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا۔Anganwari Centre Khansahab Budgam

1
1

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالہ سے کام کر رہے ضلعی مرکز (DHEW) نے بلاک خانصاحب کے آنگن واڑی سنٹر بگرو میں ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا۔ منتظمین کے مطابق آگاہی کیمپ کے دوران مقامی خواتین کو یو ٹی انتظامیہ سمیت مرکزی حکومت کی جانب سے وضع کی گئی مختلف فلاحی اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔ Awareness Programme for Women at Anganwari Centre Khansahab Budgam

آگاہی پروگرام کے دوران مختلف اسکیموں بشمول بی بی بی پی، او ایس سی، او اے پی، ڈبلیو آئی ڈی، پی سی پی، یو ڈی آئی ڈی، مالی امداد کی اسکیموں جیسے تیجسوینی، پی ایم ای جی پی، پی ایم ایم وی وائی، جنانی تحفظ یوجنا، خواتین کی حفاظت کے قوانین، خواتین کی ہیلپ لائن نمبر-181 اور چائلڈ ہیلپ لائن نمبر-1098 کے علاوہ مختلف اسکالرشپ اسکیموں کے بارے میں خواتین کو معلومات فراہم کی گئی۔ Awareness Programme at Anganwari Centre Khansahab

ٹیم DHEW نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے طالبات میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’لڑکیاں ہماری قوم کا مستقبل ہیں اور تعلیم حاصل کرکے انہیں اپنی روزی روٹی کے لیے دوسروں پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا۔‘‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’تعلیم خواتین کے حقوق کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے اس کے علاوہ یہ صنفی بنیادوں پر امتیازی سلوک کو روکنے میں بھی مدد دیتی ہے۔‘‘DHEW Budgam Organised Awareness Camp

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.