ETV Bharat / state

Woman Electrocuted to Death : بڈگام میں خاتون کرنٹ لگنے سے فوت

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 1:06 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک 35 سالہ خاتون بجلی کرنٹ لگنے سے فوت 35 year old Woman Electrocuted to Death ہو گئی۔

بڈگام میں خاتون کرنٹ لگنے سے فوت
بڈگام میں خاتون کرنٹ لگنے سے فوت

بڈگام: ضلع بڈگام کے رازگیر، خانصاحب علاقے میں ایک خاتون بجلی کرنٹ لگنے سے فوت ہو گئی۔ 35 year old Woman Electrocuted to Death in Budgamمعلوم ہوا ہے کہ متوفیہ الیکٹر ہیٹر کی مرمت کے دوران بجلی کے راست رابطے میں آکر موقع پر ہی فوت ہو گئی۔ فوت ہوئی خاتون کی شناخت 35 سالہ حسینہ بانو زوجہ بشیر احمد بٹ ساکنہ رازگیر، خانصاحب کے طور پر ہوئی ہے۔

علاقے میں خاتون کے فوت ہونے کی خبر پھیلتے ہی کہرام مچ گیا۔ Woman Electrocuted to Death in Budgamآہوں اور سسکیوں کے بیچ خاتون کو سپرد لحد کیا گیا۔ پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.