ETV Bharat / state

بڈگام: بجلی کرنٹ لگنے سے 28سالہ شخص ہلاک - طبی و قانونی لوازمات

ضلع بڈگام کے اوم پورہ علاقے میں بجلی کے راست رابطے میں آنے سے آٹو ڈرائیور کی موت واقع ہو گئی۔

بڈگام: بجلی کرنٹ لگنے سے 28سالہ شخص ہلاک

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 10:47 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں 28سالہ شخص کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع ہو گئی۔

آفیشل ذرائع کے مطابق آٹو ڈرائیور منظور احمد ڈار ضلع بڈگام کے اوم پورہ علاقے میں اس وقت بجلی کے راست رابطے میں آگیا جب وہ آٹو لوڈ کیرئیر میں سامان لوڈ کر رہا تھا۔

بجلی کے راست رابطے میں آنے سے منظور احمد شدید طور پر زخمی ہو گیا اور اسے فوری طور اسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں؛ بڈگام: علاقے میں پانی نہ ہونے سے شادیوں سے انکار

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ وہیں طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.