ETV Bharat / state

Murder in Saran سارن میں نوجوان کا گولی مار کر قتل - سارن میں بدمعاشوں نے نوجوان کو گولی ماری

ضلع سارن کے ماڑی پور گاؤں کے قریب بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ زخمی نوجوان کو علاج کے لیے قریبی ہیلتھ سینٹر لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ Youth shot dead in Saran

سارن میں نوجوان کا گولی مار کر قتل
سارن میں نوجوان کا گولی مار کر قتل
author img

By

Published : Dec 9, 2022, 12:03 PM IST

چھپرا: ریاست بہار کے سارن ضلع کے مانجھی تھانہ علاقے میں جمعہ کی صبح بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ماڑی پور گاؤں کے قریب بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ زخمی نوجوان کو علاج کے لیے قریبی ہیلتھ سینٹر لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ Youth shot dead in Saran

ذرائع نے بتایا کہ متوفی نوجوان کی عمر تقریباً 25 برس تھی اور فوری طور پر اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال چھپرہ بھیج دیا گیا ہے۔ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Minor body Found In Farrukhabad فرخ آباد میں بچے کا قتل، باغ سے لاش برآمد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.