ETV Bharat / state

West Champaran Road Accident مغربی چمپارن سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت - Youth dies in West Champaran road accident

ضلع مغربی چمپارن کے بگہا نگر تھانہ علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ وہیں ڈرائیور حادثے کے بعد گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ Road Accident in West Champaran

مغربی چمپارن سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 11:48 AM IST

بگہا: ریاست بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے بگہا نگر تھانہ علاقے میں سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ جمعرات کی شام بگہا نگر کے ڈموالیا محلہ کے نزدیک قومی شاہراہ 727 پر بگہا زون 2 کے سرکل آفیسر کی سرکاری گاڑی کی زد میں آکر بلیٹ سوار نوجوان کی موت ہوگئی۔ ڈرائیور حادثے کے بعد گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ Road Accident in West Champaran

ذرائع نے بتایا کہ متوفی نوجوان کی شناخت دیپک کمار (25) ولد سبھاش یادو ساکن نرئی پور محلہ کے طور پر کی گئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بگہا سب ڈویژنل اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Saran Road Accident سارن سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

واضح رہے کہ آج صبح ضلع سارن میں بھی ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ One died in Saran road accident

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.