ETV Bharat / state

چھیڑخانی کے الزام میں نوجوان گرفتار - گیا بہار نیوز

ریاست بہار کے ضلع گیا میں کوچنگ کرنے جارہی ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کاواقعہ پیش آیاہے۔

چھیڑخانی کے الزام میں نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 3:36 PM IST

طالبہ کے ذریعے شور مچانے پر مقامی افراد نے منچلے کوپکڑ کر پولیس کو سُپرد کردیا۔

ضلع گیا کے وزیر گنج بلاک کے پتیڈ منگراواں پنچائت کے لوڈھیا گاوں کی ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کرتے ایک نوجوان کو پکڑ کر مقامی لوگوں نے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
طالبہ اپنے گاوں لوڈھیا سے پتیڈ میں واقع ایک کوچنگ میں پڑھنے جارہی تھی۔

چھیڑخانی کے الزام میں نوجوان گرفتار

اسی درمیان لوڈھیا گاوں کے ٹولا سرائے کے ڈیلر بندیشوری پاسوان کا بیٹا نتیش کمار اپنے چار دوستوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے لگے۔

طالبہ نے مخالفت کرتے ہوئے شور مچانا شروع کردیا ۔جس کے بعد مقامی لوگوں نے چھیڑ خانی کرنے والا نوجوان نتیش کمار کو تعاقب کرکے پکڑ لیا۔ جب کہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہے ۔

اس معاملے میں وزیرگنج تھانہ میں نتیش اور اس کے دیگر دوستوں کو نامزدکرتے ہوئے ایف آئی آردرج کرائی گئی ہے ۔وزیرگنج تھانہ انچارج عبدالغفار کے مطابق درخواست کے مطابق نامزد نوجوانوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کی جارہی ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں کوچنگ کرنے جارہی ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کاواقعہ پیش آیاہے ۔طالبہ کے ذریعے شور مچانے پر مقامی افراد نے منچلے کوپکڑ کر پولیس کو سپرد کردیا Body:ضلع گیا کے وزیر گنج بلاک کے پتیڈ منگراواں پنچائت کے لوڈھیا گاوں کی ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کرتے ایک نوجوان کو پکڑ کر مقامی لوگوں نے پولیس کے حوالے کردیا ۔اطلاع کے مطابق اسکولی طالبہ پوجا اپنے گاوں لوڈھیا سے پتیڈ میں واقع ایک کوچنگ میں پڑھنے جارہی تھی ۔اسی درمیان لوڈھیا گاوں کے ٹولا سرائے کے ڈیلر بندیشوری پاسوان کا بیٹا نتیش کمار اپنے چار دوستوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے لگے ۔ طالبہ نے مخالفت کرتے ہوئے شور مچانا شروع کردیا ۔جسکے بعد مقامی لوگوں نے چھیڑ خانی کرنے والا نوجوان نتیش کمار کو تعاقب کرکے پکڑ لیا۔ جبکہ اسکے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہے ۔Conclusion:اس معاملے میں وزیرگنج تھانہ میں نتیش اور اسکے دیگر دوستوں کو نامزدکرتے ہوئے ایف آئی آردرج کرائی گئی ہے ۔وزیرگنج تھانہ انچارج عبدالغفار کے مطابق درخواست کے مطابق نامزد نوجوانوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کی جارہی ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.