ETV Bharat / state

کیمور: چیکنگ کے دوران باٸک سوار کی جم کر پٹائی

بنا ہیلمٹ کے گاڑی چلا رہے نوجوان کو ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نے رکنے کا اشارہ کیا۔ موٹر سائیکل سوار کچھ قدم آگے بڑھ گیا۔ اسی وجہ سے پولیس نے اس کی جم کر پٹائی کر دی۔

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 11:09 AM IST

کیمور: چیکنگ کے دوران باٸک سوار کی جم کر پٹائی
کیمور: چیکنگ کے دوران باٸک سوار کی جم کر پٹائی

ریاست بہار کے کیمور میں دو پہیا گاڑی چیکنگ کے دوران بھبھوا میں پولیس نے باٸک سوار کی جم کر پٹائی کر دی۔

دراصل یہ معاملہ بھبھوا صدر تھانہ کے سامنے کا ہے۔ اتوار کی شام پولیس اہلکار صدر تھانہ کے سامنے دو پہیا گاڑی کے سوار کا ہیلمٹ و دیگر دستاویز کی چیکنگ کر رہے تھے۔

اس دوران بنا ہیلمٹ کے گاڑی چلا رہے نوجوان کو ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نے رکنے کا اشارہ کیا۔ باٸیک سوار باٸیک سے کچھ قدم آگے بڑھ گیا۔

اسی وجہ سے پولیس نے باٸئک سوار کی جم کر بے رحمی سے پٹائی کر دی۔ پٹائی کے دوران نوجوان لگاتار معافی مانگتا رہا اور درد سے چلاتا رہا لیکن سننے والا کوئی نہیں تھا۔

وہیں چیکنگ کے دوران ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار سادہ وردی میں تھے۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'چیکنگ کے دوران پولیس کا دوہرا چہرہ بھی سامنے آیا۔ ایک طرف عام پبلک کی چیکنگ کی جارہی تھی، ٹھیک اسی وقت ایک باٸیک پر سوار دو پولیس اہلکار بھی ادھر سے گزر رہے تھے لیکن ان کی چیکنگ نہیں کی گئی۔'

یہ بھی پڑھیں: کورونا: بہار میں 3021 نئے کیسز کی تصدیق

وہیں پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ 'روکنے کے باوجود نوجوان بھاگنے کی کوشش میں تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.