ETV Bharat / state

واٹر مین راجندر سنگھ سے خصوصی بات چیت - گنگا

جن ملکوں نے زیر زمین آبی سطح کو محفوظ نہیں کیا گیا ہے وہ پانی کی عدم دستیابی کے سبب غیر آباد ہوتے جا رہے ہیں۔

واٹر مین راجندر سنگھ سے خصوصی بات چیت
author img

By

Published : May 31, 2019, 12:08 AM IST

پوری دنیا میں واٹرمین کے نام سے مشہور راجندر سنگھ سے ای ٹی وی بھارت نے ملک میں پانی کی صورتحال پر بات چیت کی۔

ریاست بہار کے پٹنہ ضلع کے رہنے والے اور میگ سے ایوارڈ یافتہ جل پرش راجندر سنگھ پوری دنیا میں پانی کی صورتحال اور اس کے تحفظ پر تحقیقات کر رہے ہیں۔

واٹر مین راجندر سنگھ سے خصوصی بات چیت

راجندر سنگھ بھارت کی سب سے بڑی ندی گنگا میں صاف پانی اور اس کے تحفظ کے لیے گزشتہ کئی برسوں سے تحریک چلا رہے ہیں۔

راجندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی سب سے بڑی ندی گنگا گندے پانی کے نالے میں تبدیل ہوگئی ہے گنگا میں تمام گندی ندیوں اور شہروں کے نالے کا پانی جمع ہوتا جارہا ہےاب اس ندی میں صاف پانی نہیں ہے۔

Intro:پانی کے لئے ان دنوں پوری دنیا میں کہرام مچاؤ جن ملکوں نے نے زیر زمین آبی سطح کو محفوظ نہیں کیا وہ پانی کے بغیر غیر آباد ہوتے جا رہے ہیں پوری دنیا میں واٹر کےنام سےمشہور راجندر سنگھ ای ٹی وی بھارت بہت سے خصوصی اسی ملاقات میں ملک میں پانی کی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی

Body:میگ سیسی اوارڈ یافتہ جل پرش راجندر سنگھ گھی گھوڑی دنیا میں میں میں پانی کی صورتحال اور اس کے تحفظ پہ پر تحقیقات کر رہے ہیں ہندوستان کی سب سے بڑی ندی گنگا میں صاف پانی اور اسکے روانی کے لیے لیے کئی سالوں سے تحریک چلا رہے ہیں
ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں جل پرش نے کہا کہ ہندوستان کی سب سے بڑی ندی گنگا گا بڑے شہروں کے نالے کے پانی میں تبدیل ہوگئی ہری دوار کے بعد بعد گنگا میں میں تمام گندی ندیوں اور شہروں کے نالے کا پانی ی جمع ہوتا ہے اس میں صاف پانی ی نہیں ہے
انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا میں پانی کے لئے جنگ ہو رہا ہے ہے ہمارے ملک کے کئی کی ریاست پانی کے لیے آپس میں نبردآزمہ ہے زیر زمین آبی سطح تیزی سے گھٹ رہی ہے اگر اسے محفوظ نہ کیا گیا یا تو آنے والے وقت میں میں ہندوستان کی حالت بھی افریقہ مرکزی ایشیا اور جنوبی ایشیا کی طرح ہوگا یہاں کے لوگ جیسے سے پانی کے بغیر نقل مکانی کر دوسرے ملکوں میں پناہ گزین ہو گئے ہیں ویسی حالت اگر ہندوستان کے لوگوں نے وقت رہتے پانی کو نہیں محفوظ کیا تو یہاں کی بھی ہوگی گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.