ETV Bharat / state

مزدوروں کا ریاستی حکومت سے مدد کا مطالبہ - لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور گھر لوٹنے کو مجبور

لاک ڈاؤن میں پھنسے مختلف ریاستوں کے مزدور اپنی ریاستی حکومت سے مسلسل اپنے آبائی وطن لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مزدوروں نے کی ریاستی حکومت سے مدد کی مطالبہ

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 5:36 PM IST

کشن گنج:مکورونا کی وجہ سے ملک میں ڈاون جاری ہے، اس کی وجہ سے مختلف ریاستوں میں پھنسے مزدور ریاستی حکومت سے مسلسل اپنے آبائی وطن لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس دوران سوشل میڈیا کے ذریعہ مزدور اپنی پریشانیاں بیاں کرتے ہوئے ائی ٹی وی بھارت کے نمائندہ کو اپنا ویڈیو بھیج کر اپنا درد اپنے رہنماؤں تک پہنچانے کی گزارش کررہے ہیں۔

مزدوروں نے کی ریاستی حکومت سے مدد کی مطالبہ۔ویڈیو

جانکاری کے مطابق ویڈیو میں دکھنے والے تمام مزدور کشن گنج ضلع کے مختلف علاقوں کے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ اس میں زیادہ تر بہادرگنج اسمبلی حلقہ کے مزدور ہیں،جو اپنے رکن اسمبلی توصیف عالم کا نام لے کر ان سے مدد کا مطالبہ کرتے دکھ رہے ہیں۔

ان مزدوروں کا کہنا ہے کہ 'لاک ڈاون میں پھنسے ہونے کی وجہ سے وہ دانے دانے کے محتاج ہو گئے ہیں۔ نہ ان کے پاس پیسے ہیں۔ اور نہ ہی کوئی امید، ایسے میں رکن اسمبلی توصیف عالم، مجاہد عالم اور وزیر اعلی نتیش کمار ہماری مدد کریں۔ اور ہم مزدوروں کو گھر واپسی کے لئے کوئی انتظام کریں۔

مزدوروں نے کی ریاستی حکومت سے مدد کی مطالبہ
مزدوروں نے کی ریاستی حکومت سے مدد کی مطالبہ

غور طلب ہے کہ بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ملے پانچ نئے مریضوں کے ساتھ یہ تعداد بڑھ کر اب 228 ہو گئی ہے۔ حالانکہ کشن گنج ضلع ابھی تک کورونا سے پوری طرح محفوظ ہے،اس کی وجہ ضلع انتظامیہ کافی سختی کے ساتھ لاک ڈاون پر عمل کروا رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.