ETV Bharat / state

عورتیں جب گھر سے باہر نکلتی ہیں تو انقلاب آتا ہے - سبزی باغ میں خواتین کا احتجاج

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں این آر سی، این پی آر اور سی اے اے کے خلاف غیر معینہ مدت مظاہرہ اور احتجاج کا سلسلہ گزشتہ چار دنوں سے جاری ہے ۔ شدید سردی کے باوجود اس مظاہرے میں طلباء سماجی کارکن خواتین اور بزرگوں کے حوصلے بلند ہیں۔

عورتیں جب گھر سے باہر نکلتی ہیں تو انقلاب آتا ہے
عورتیں جب گھر سے باہر نکلتی ہیں تو انقلاب آتا ہے
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 4:24 PM IST

ترنگے کی آن بان شان اور بقا کے لئے ملک کی عورتوں نے ذمہ داری سنبھال لی ہے ۔پٹنہ کے سبزی باغ میں شاہین باغ سا نظارہ گزشتہ چار دنوں سے نظر آ رہا ہے۔
اس علاقے کی بیشتر عورتیں شام ہوتے ہی سبزی باغ کے مصروف ترین بازار والے علاقہ میں سڑک پر احتجاج کے لیے جمع ہو جاتی ہیں اور دیر رات تک یہ مظاہرہ چلتا رہتا ہے۔
پٹنہ یونیورسٹی کے طلباء یونین اور مقامی لوگوں کے اشتراک سے یہ مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
سبزی باغ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے یہاں کے لوگ مظاہرے میں شامل خواتین بچے اور بزرگوں کا پورا خیال رکھ رہے ہیں۔
اس مظاہرے میں شامل کئی عورتوں نے کہا کہ اب پانی سر سے اوپر جا چکا ہے ان کے دلوں سے موت کا خوف نکل چکا ہے عورتیں جب گھر سے باہر نکلتی ہے تو انقلاب آتا ہے۔

Intro:دارالحکومت پٹنہ میں این آر سی این پی آر اور سی اے اے کے خلاف غیر معینہ مدت مظاہرہ اور دھرنا کا سلسلہ گزشتہ چار دنوں سے جاری اس مظاہرے میں شدید سردی کے باوجود طلباء سماجی کارکن خواتین اور بزرگوں کے حوصلے بلند ہیں

Body:ترنگے کی آن بان شان اور بقا کے لئے ملک کی عورتوں نے ذمہ داری سنبھال لی ہے دارالحکومت پٹنہ کے سبزی باغ میں شاہین باغ کا سا نظارہ گزشتہ چار دنوں سے نظر آ رہا ہے اس علاقے کی بیشتر عورتیں شام ہوتے ہی سبزی باغ کے مصروف ترین بازار والے علاقہ میں سڑک پر احتجاج کے لیے جمع ہو جاتی ہیں بے دیر رات تک یہ مظاہرہ چلتا رہتا ہے
پٹہ یونیورسٹی کے طلباء یونین اور مقامی لوگوں کے اشتراک سے یہ مظاہرہ کیا جا رہا ہے
سبزی باغ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے یہاں کے لوگ مظاہرے میں شامل خواتین بچے اور بزرگوں کا پورا خیال رکھ رہے ہیں

اس مظاہرے میں شامل کئی عورتوں نے کہا کہ اب پانی سر سے اوپر جا چکا ہے ان کے دلوں سے موت کا خوف نکل چکا ہے عورتیں جب گھر سے باہر نکلتی ہے تو انقلاب آتا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.