ETV Bharat / state

بیت الخلا نہ ہونے پر شوہر کے خلاف شکایت درج - خاتون نے خواتین کی ہیلپ لائن پر شکایت کی

ریاست بہار کے ضلع روہتاس کے دینارا علاقہ بھانس تھانے کی ایک خاتون نے اپنے شوہر اور سسرال کو صرف اس وجہ سے چھوڑ دیا کیونکہ اس کے سسرال میں بیت الخلا نہیں تھا۔ خاتون نے خواتین کی ہیلپ لائن پر بھی اس سلسلے میں شکایت درج کرا دی۔

بیت الخلا نہ ہونے پر شوہر کے خلاف شکایت درج
بیت الخلا نہ ہونے پر شوہر کے خلاف شکایت درج
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 10:42 AM IST

جوہی دیوی کی سنہ 2017 میں امرجیت کمار سے شادی ہوئی تھی۔ سسرال میں بیت الخلا نہ ہونے کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھی۔ اس بارے میں اکثر شوہر اور بیوی کے مابین جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔ مسلسل جھگڑوں سے تنگ آکر خاتون نے اپنے میکے چلی گئی اور خواتین ہیلپ لائن نمبر پر اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج کرا دی۔ شوہر اور بیوی دو برس سے الگ رہ رہے ہیں۔

بیت الخلا نہ ہونے پر شوہر کے خلاف شکایت درج

امرجیت کی اہلیہ جوہی دیوی نے کہا کہ جب تک بیت الخلا تعمیر نہیں ہو جاتا، میں اپنے سسرال نہیں جاؤں گی۔ اس نے بتایا کہ ہماری شادی کے دو سال ہو چکے ہیں لیکن بیت الخلا نہ ہونے کی وجہ سے اب تک سسرال نہیں گئی ہوں۔

اس معاملے میں خواتین ہیلپ لائن کی منیجر آفرین ترنم نے شوہر اور بیوی کو اپنی آفس میں پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کیا تھا۔ آفرین نے بتایا کہ دونوں فریقین کے موجود ہونے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ گھر میں بیت الخلا نہ ہونے کی وجہ سے تنازع پیدا ہوا ہے۔
شنوائی کے دوران شوہر امرجیت کمار نے جلد ہی بیت الخلا تعمیر کرانے پر راضی ہوا جس کے بعد جوہی دیوی اپنے سسرال جانے کے لیے رضامند ہوگئی۔

میرا کنبہ ایک تھا لہذا جگہ نہیں تھی۔ اب جب کہ مجھے جگہ مل گئی ہے تو میں بیت الخلا تعمیر کروں گا۔ شادی کے بعد بیوی صرف ایک ہی بار سسرال آئی ہے۔

Intro:
Desk bihar
Report _ravi ssm
Slug _
Bh_roh_03_womens_help_line_bh10023

रोहतास जिले में एक महिला ने अपने पति का साथ सिर्फ इसलिए छोड़ दिया कि उसके ससुराल में शौचालय नहीं था वही महिला ने इस पूरे वाकए की शिकायत महिला हेल्पलाइन में की है पूरा मामला दिनारा प्रंखंड के भानस थाना इलाके का है।

Body:दरअसल महिला जुही देवी ने ससुराल में शौचालय न होने नाराज थी जिसे लेकर अक्सर पति पत्नी में विवाद भी होता रहता था अक्सर हो रहे झगड़ों से तंग आकर पीड़ित महिला ने महीला हेल्प लाइन में पति के खिलाफ शिकायत दर्ज कराई
इस मामले प्रबंधक आफरीन तरन्नुम ने दोनों पक्षों को अपने न्यायालय में उपस्थित होने की नोटिस जारी की, महीला हेल्प लाइन प्रबंधक ने बताया कि दोनों पक्षों के उपस्थित होने के बाद निष्कर्ष निकाला कि घर में शौचालय नहीं होना बिबाद का कारण बना, सुनवाई के दौरान पति अमरजीत कुमार ने शौचालय जल्द बनाने की बात स्वीकार कर ली है इधर अमरजीत की पत्नी जुही देवी भी शौचालय निर्माण हो जाने पर ससुराल जाने की बात स्वीकार की।
महीला हेल्प लाइन प्रबंधक आफरीन तरन्नुम ने बताया कि दोनों पक्षों में शौचालय को लेकर बिबाद था पति-पत्नी दो बर्ष से अलग अलग रहते थे लेकिन मामला महिला हेल्पलाइन में दर्ज होने के बाद आपस में बात बन गई।

बाईट- जुही देवी, शिकायत कर्ता

बाईट- अमरजीत कुमार,पति
आरोपी

बाईट- आफरीन तरन्नुम, महीला हेल्प लाइन प्रबंधक, रोहतास Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.