ETV Bharat / state

پٹنہ این ایم سی ایچ زیر آب، مریض پریشان

پانی جمع ہونے کی وجہ سے اسپتال کے اندر زیر علاج مریضوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مریضوں نے وارڈ کے اندر آبی جماو کا ایک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کیا ہے۔

پٹنہ این ایم سی ایچ زیر آب، مریض پریشان
پٹنہ این ایم سی ایچ زیر آب، مریض پریشان
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:11 PM IST

ریاست بہار کے پٹنہ این ایم سی ایچ میں غیر موسمی بارش کی وجہ سے تالاب جیسا نظارہ بن گیا ہے۔

ہلکی بارش کے سبب ہی اسپتال کیمپس زیر آب ہو گیا ہے۔ آبی جماو کی وجہ سے اسپتال کے اندر زیر علاج مریضوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مریضوں نے وارڈ کے اندر آبی جماو کا ایک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کیا ہے۔

پٹنہ این ایم سی ایچ زیر آب، مریض پریشان

اس معاملے کو لے کر اسپتال سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نرمل کمار نے بتایا کہ' این ایم سی ایچ میں پچھلے کچھ سالوں سے آبی جماو کا مسئلہ ہے۔ اس بار اسپتال کے احاطے کے بیرونی حصے میں جماو کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایک دیوار تعمیر کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'فی الحال پانی کی رسد پر قابو پانے کے لئے موٹر پمپ بنائے گئے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.