ETV Bharat / state

کیمور: خطرناک ملزم گرفتار - بھبھوا پولیس

بھبھوا پولیس نے نشہ کی حالت میں ہنگامہ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کا تعلق ہندوتواوادی تنظیم سے ہے اور وہ فیس بک پر قابل اعتراض پیغامات پوسٹ کرتا تھا۔

کیمور: خطرناک ملزم گرفتار
کیمور: خطرناک ملزم گرفتار
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 12:54 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا پولیس کو اس وقت ایک بڑی کامیابی ملی جب مقامی بس اسٹینڈ کے پاس شراب کے نشہ میں ہنگامہ کر رہے ضلع کے خطرناک جراٸم پیشہ شخص کو اس کے ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کیا۔

کیمور: خطرناک ملزم گرفتار

موصولہ اطلاع کے مطابق گرفتار جراٸم پیشہ بھبھوا تھانہ کے سکٹھی گاٶں کا باشندہ اتم پٹیل بتایا جاتا ہے جو ہندو ادی تنظیم کا رکن ہے اور اس تنظیم کا آرگناٸزر بھی ہے۔

یہ لگاتار کئی برسوں سے ضلع کی پر امن ماحول میں زہر گھولنے کا کام کر رہا تھا۔ اس سے قبل ہفتہ وصولنے جیسے کئی معاملہ میں جیل بھی جا چکا ہے۔

ڈی ایس پی اجے پرساد نے کہا کہ 'پولیس کئی ماہ سے اس کی تلاش میں تھی لیکن وہ روپوش تھا۔'

Intro:کیمور کا خطرناک جراٸم پیشہ گرفتار۔

فیس بک پر نازیبا میسیج واٸرل کر فضا خراب کرنے والا ہندو وادی سنگٹھن کے سرغنہ کو بھبھوا پولس نے نشہ کی حالت میں ہنگامہ کرتے ہوۓ گرفتار کیا۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا پولس کو اس وقت ایک بڑی کامیابی ملی جب مقامی بس اسٹینڈ کے پاس شراب کے نشہ میں ہنگامہ کر رہے ضلع کا خطرناک جراٸم پیشہ کو اسکے ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کیا۔ گرفتار جراٸم پیشہ کٸ ماہ سے فرار چل رہا تھا۔جس کے اوپر بھبھوا تھانہ میں ہی 16 معاملہ درج ہیں۔ گرفتار جراٸم پیشہ پر سکٹھی موضع میں مسلمانوں کے گھر کو نزر آتش کرنے انکا حقہ پانی بند کرنے۔اقلیتوں کو مارنے پیٹنے کے علاوہ۔بھبھوا میں ہی مسلم بزرگ کو مارنے۔کے علاوہ ہڈی لوڈ گاڑی کو روک کر مزہبی نعرہ لگانا۔پولس پر حملہ کرنے کے علاوہ۔رنگداری۔لوٹ جیسے سنگین معاملوں کے علاوہ سوشل میڈیا پر لگاتار نازیبا الفاز کا استعمال کر ضلع کی قومی یکجہتی کو خراب کرنے کے ساتھ ساتھ ساحل راعین پر ماب بلیچنگ کرنے جیسے درجن بھر سے زاٸد معاملہ درج ہیں۔
موصولہ اطلاع کے مطابق گرفتار جراٸم پیشہ بھبھوا تھانہ کے سکٹھی گاٶں کا باشندہ اتم پٹیل بتایا جاتا ہے۔ جو ہندو ادی سنگٹھن کا سرغنہ اور اس تنظیم کا آرگناٸزر بھی ہے۔جو لگاتار کٸ سالوں سے ضلع کی پر امن فضا میں زہر گھولنے کا کام کر رہا تھا۔اس سے قبل رنگداری وصولنے جیسے کٸ معاملہ میں جیل بھی جا چکا ہے۔
اس متعلق بھبھوا ڈی ایس پی اجۓ پرساد نے باضابطہ پریس کانفرنس کر خطرناک جراٸم پیشہ کی گرفتاری کی اطلاع دی۔ انہوں نے باضابطہ بھبھوا تھانہ می درج ایف آٸ آر کی فہرست بھی سونپی ۔مزید ڈی ایس پی اجۓ پرساد نے کہا کی پولس کٸ ماہ سے اسکی تلاش کر رہی تھی لیکن پولس کے خوف سے چھپا ہوا تھا۔

باٸٹ۔ڈی ایس پی بھبھوا۔اجۓ پرساد

نوٹ۔ سوٸٹر میں گرفتار جراٸم پیشہ ہندو وادی سنگٹھن کا سرغنہ اتم پٹیلBody:گرفتارConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.