ETV Bharat / state

Gaya Municipal Corporation By Election گیا میں کارپوریشن کے دو وارڈس میں ووٹنگ جاری - گیا میں کارپوریشن کے دو وارڈس میں ووٹنگ جاری

گیا میونسپل کارپوریشن کے دو وارڈوں میں ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔ پولیس کی بڑی تعداد تعینات ہے۔ ووٹنگ شدید گرمی اور لہر کی وجہ سے کچھ متاثر بھی ہے۔

گیا: بہار کے ضلع گیا بلدیہ کے دو وارڈوں میں ضمنی انتخابات کے تحت ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے سے شروع ہے، وارڈ 15 اور وارڈ 26 میں ووٹنگ ہورہی ہے لیکن نگاہ پورے شہر کی اس پر ہے اور شہر میں چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ وارڈ 26 نیو کریم گنج کے گیا ہائی اسکول پولنگ بوتھ پر صبح میں ووٹر پرجوش نظر آئے تاہم نو بجے کے بعد یہاں شدید گرمی اور لہر کی وجہ سے ووٹروں کا نکلنا کم ہوگیا۔ یہ وارڈ نیوکریم گنج مسلم اکثریتی وارڈ ہے اور آج جمعہ ہے اس وجہ سے یہاں کہا جارہا ہے کہ ووٹروں کی خاصی تعداد بعد نماز جمعہ ہوگی۔

author img

By

Published : Jun 9, 2023, 1:45 PM IST

گیا میں کارپوریشن کے دو وارڈس میں ووٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیں:

وہیں اس دوران ای ٹی وی بھارت سے ووٹروں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ووٹر پرجوش ہیں تاہم گرمی کی وجہ سے اپنی سہولت کے مطابق وہ پولنگ بوتھ پر پہنچ رہے ہیں طارق احد نے کہاکہ عوامی مدے ہیں جس میں خاص کر تعمیراتی منصوبے ووٹروں کے ذہن میں ہے ووٹنگ پرامن ماحول میں ہونا بہت خوشگوار احساس ہے۔ یہاں وارڈ کے سابق کونسلر کے استعفیٰ پر خواتین نے کہا کہ خود کو الیکٹیڈ کرنا کہ ہم ہی نمائندگی کریں گے۔ یہ جمہوریت کے منافی ہے پڑھے لکھے نمائندہ کا ہونا بے حد ضروری ہے تاکہ تعلیم یافتہ معاشرہ ہو اور اس وارڈ کا سب سے بڑا مسئلہ صفائی اور پانی کا ہے۔

سنور پروین اور شگفتہ پروین نے کہا کہ ایماندار محنتی اور مہذب شخص کی نمائندگی سبھی کے لیے اچھی ہوتی ہے گزشتہ بار کیوں نہیں امیدوار کھڑے تھے یہ تو وہ نہیں جانتی تاہم یہ ضرور ہے کہ اس بار ووٹنگ مثبت نتائج برآمد کرائیں گے۔ واضح رہے کہ وارڈ چھبیس مسلم اکثریت وارڈ ہے یہاں ابراراحمد نے استعفی پیش کردیا تھا جسکی وجہ سے یہاں اس وارڈ میں انتخاب ہورہا ہے انہوں نے استعفیٰ اپنے دوست موہن شریواستو کو انتخاب لڑوانے کے لیے دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.