ETV Bharat / state

پٹنہ میں ووٹنگ جاری، زیادہ تر لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے دوسرے مرحلے کے لیے 94 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔

پٹنہ میں ووٹنگ جاری، زیادہ تر لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب
پٹنہ میں ووٹنگ جاری، زیادہ تر لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 2:23 PM IST

دارالحکومت پٹنہ میں بھی ووٹنگ جاری ہے، پٹنہ کے 181 دیگھا اسمبلی حلقہ کے بوتھ نمبر 349، 352 پر زیادہ تر لوگوں کا نام ووٹر لسٹ سے غائب ہے، جب کہ ان کے پاس شناختی کارڈ بھی ہیں۔

عالمی وبا کورونا کے دور میں انتخابات ہورہے ہیں، تمام گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے ووٹرز پولنگ بوتھ پر پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔

پٹنہ اور اس ضلع کے 9 اسمبلی نشستوں پر آج سخت حفاظتی انتظامات کے تحت پولنگ جاری ہے، پر امن طریقے سے پولنگ ہورہی ہے، بیشر بوتھس پر ہزاروں افراد کے ووٹر لسٹ میں نام نہ ہونے کی شکایت موصول ہوئی ہے۔

پٹنہ میں ووٹنگ جاری، زیادہ تر لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب

ووٹرز نے بتایا کہ اس مرتبہ وہ تبدیلی چاہتے ہیں اسی لیے وہ ووٹ کررہے ہیں، نوجوان بزرگ و خواتین بڑی تعداد میں پولنگ بوتھ پہنچ رہے ہیں۔

مسلم علاقوں میں موجود بوتھس پر صبح سے ہی رائے دہندگان کی بھیڑ نظر آ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.